ابنا: حضرت فاطمہ زھرا(س) اور امام خمینی(رہ) کی ولادت کی مناسبت سے شہر شیراز میں میڈیکل یونیورسٹی کی جامع مسجد میں جشن کی باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں حجت الاسلام تقی قرائتی خطاب کریں گے۔ جشن کی اس تقریب میں مداح اھل بیت(ع) "رضارودکی" حضرت فاطمہ زھرا(س) اور امام خمینی(رہ) کی شان میں اشعار پڑھیں گے۔
.......
/169